- Invitation to Bid Hardware Items 26-06-2024
- Supply of ICT and Other Equipment 27-05-2024
- Invitation to bid Lab Equipment 26-05-2024
- Tender for Sports Items 16-05-2024
- Invitation to Bid office Furnitures 18-04-2024
- Construction of Technology Incubation Center District Ghanche&Kharmang 17-04-2024
- Tender Notice Purchase of Printing Items 27-03-2024
- Supply of Gown, Medals, Degree Folder 23-02-2024
- Purchase/Printing of Different Items 23-02-2024
- Advertisement of Student Chair 03-02-2024
- Supply of Chemical, Glassware, Lab Equipment, IT Equipment, Furniturer and Fixture 25-01-2024
نیلامی کی شرائط
کھلی نیلامی خواہشمند حضرات و یونیورسٹی کی جانب سے بااختیار /نوٹیفائیڈ کمیٹی کی موجودگی میں ہوگی۔ | 1 |
خواہشمند حضرات کو بولی میں حصہ لینے کے لئے بذریعہ درخواست دفتری اوقات کار میں بمعہ تصدیق شدہ شناختی کارڈ کی کاپی جمع کروانا لازمی ہوگی۔ بصورت دیگر نیلامی میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہوگی۔ | 2 |
کامیاب بولی دہندہ کو کم از کم ایک لاٹ کی بولی لازمی ہوگی۔ اورکل رقم کا دسواں حصہ ٪10 بطور ضمانت موقع پر ادا کرنا یا بینک ڈرافٹ کی صورت میں جمع کرنا ہوگا۔عدم ادائیگی کی صورت میں جمع شدہ زر ضمانت بحق سرکار ضبط ہوگی۔ | 3 |
بولی کی منظوری کے بعد بولی دہندہ کو بقایا رقم ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کے بعد سامان لے جانے کا مجاز ہوگا۔ | 4 |
بولی میں حصہ لینے والے حضرات سامان کا معائنہ بولی کے دن سے پہلے کر لے بعد میں کوئی عذر قبول نہیں کی جائے گی۔ | 5 |
بولی کی دستاویزات دفتری اوقات کار میں قبل از 12 مئی 2023 تک دفتر سے حاصل کرسکتے ہیں۔ | 6 |
نیلامی کمیٹی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ معقول وجہ بتا کر کُلی یا جزوی ہر دو صورتوں میں بولی منظور یا منسوض کرے۔ | 7 |
بولی جیتنے والے کو سامان خود لے جانا ہوگا۔ | 8 |